یو بی ایل بینک آفیسر گریڈ IV پروگرام 2025 – گھر بیٹھے اپلائی کریں
یو بی ایل (UBL) بینک نے پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لیے آفیسر گریڈ IV پروگرام 2025 کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک بہترین موقع ہے اُن نوجوانوں کے لیے جو بینکنگ فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔ پروگرام کے تحت اُمیدواروں کو پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی اور مستقبل میں ترقی کے بھرپور مواقع بھی دیے جائیں گے۔
اس پروگرام میں میٹرک یا انٹرمیڈیٹ تعلیم یافتہ نوجوان بغیر کسی تجربے کے اپلائی کر سکتے ہیں۔ مرد و خواتین دونوں کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔ اپلائی کرنے کے بعد اُمیدوار کو ایک آن لائن ٹیسٹ دینا ہو گا جس میں ذہانت اور مسائل حل کرنے کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔
اہلیت: کم از کم میٹرک یا ایف اے
عمر کی حد: 18 سے 28 سال
تجربہ: لازمی نہیں، فریش امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں
مقام: پاکستان بھر سے اپلائی ممکن ہے
آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025
نوٹ:
اپلائی کرنے کے بعد ایک آن لائن ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس میں 25 MCQs شامل ہوتے ہیں۔ اس ٹیسٹ میں جنرل نالج، انگلش، میتھ اور IQ شامل ہوتا ہے۔ یہ ٹیسٹ اُمیدوار اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر گھر بیٹھے دے سکتا ہے۔
📝 اپلائی کرنے کے لیے آپ کے پاس درج ذیل دستاویزات ہونی چاہئیں:
- ✅ شناختی کارڈ یا فارم ب
- ✅ میٹرک یا ایف اے کا رزلٹ کارڈ
- ✅ موبائل نمبر ہو)
- ✅ مستقل رہائش کا مکمل پتہ
- Click Here To Apply Online
آپ ان معلومات کے ساتھ خود بھی اپلائی کر سکتے ہیں، یا اگر آپ کو آن لائن اپلائی کرنے میں مشکل ہے تو ہم آپ کے لیے گھر بیٹھے مکمل فارم بھریں گے۔
📲 ہم سے رابطہ کریں – گھر بیٹھے اپلائی کروائیں
ہمارے پاس روزانہ درجنوں اُمیدوار اپلائی کروا رہے ہیں۔ آپ بھی نیچے دی گئی معلومات پر ہم سے WhatsApp پر رابطہ کریں:
📌 Shahbaz Computers & Online Services
📱 WhatsApp Only: 0319-6235685
📢 WhatsApp چینل پر جوائن کریں
تازہ ترین سرکاری نوکریوں، اسکالرشپ، داخلوں اور آن لائن کورسز کی معلومات کے لیے ہمارے چینل سے جُڑیں:
👉 WhatsApp چینل پر جوائن کریں
