درخواست سے پہلے ضروری ہدایات
درخواست دینے سے پہلے ویب سائٹ اور اشتہار کی ہدایات پڑھ لیں اور یقین کر لیں کہ آپ اہلیت پر پورا اترتے ہیں۔ صرف پاکستانی شہری اہل ہیں۔ سرکاری ملازمین NOC کے ساتھ درخواست دیں۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو بلایا جائے گا۔ ایک امیدوار صرف ایک پوسٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے۔
عمر کی حد سرکاری قوانین کے مطابق مقرر ہوگی۔ معذور، اقلیتی، خواتین اور مخصوص علاقوں کے افراد کو اضافی رعایت دی جائے گی۔ ریٹائرڈ فوجی زیادہ سے زیادہ 45 سال عمر تک اہل ہوں گے۔
گریڈ 1-5 کے لیے صرف اسلام آباد/راولپنڈی لوکل امیدوار اہل ہیں۔ گریڈ 6-15 کی آسامیاں پورے پاکستان سے صوبائی کوٹے پر دی جائیں گی۔ معذور کوٹے پر اپلائی کرنے والوں کو انٹرویو پر نادرا کا معذوری سرٹیفکیٹ ساتھ لانا ہوگا۔
گریڈ 1-5 کی درخواست مفت ہے۔ گریڈ 6-10 کی فیس 250 روپے اور گریڈ 11-15 کی فیس 350 روپے ہے، جو صرف بینک الحبیب میں جمع ہوگی۔ فیس کی اصل رسید، شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ کے بغیر ٹیسٹ سینٹر میں داخلہ نہیں ہوگا۔
کوئی ڈاکومنٹ پوسٹ نہ کریں۔ تمام اپڈیٹس آپ کے موبائل پر آئیں گی اور کال لیٹر ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ ہوں گے۔ غلط معلومات پر درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔ انٹرویو کے وقت اصل اسناد ساتھ لانا لازمی ہے۔ ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اصل شناختی کارڈ، رول نمبر سلِپ، فیس کی رسید، تعلیمی و تجرباتی اسناد، معذوری یا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ساتھ لانا ضروری ہے۔ بغیر اصل دستاویزات کے داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
📱 براہِ راست WhatsApp پر رابطہ کریں
اگر آپ فارم بھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں تو ابھی کلک کریں اور ہمیں واٹس ایپ پر میسج بھیجیں۔
💬 Message on WhatsAppLast date for online application is
14-Sep-2025
Read Guidelines
Read FAQs
View Job Advertisement
Fee Deposit Guidelines(For BPS 6-15 only) Apply Online Edit/Update Application Check Status Retrieve Roll# Join WhatsApp Channel
🎯 Choose a Calculator
📌 Tip: Select a calculator to start using. All tools are free and easy to use.