پاکستان آرمی کی بھرتیاں 2025 – مکمل تفصیل، اہلیت، اپلائی کرنے کا طریقہ
اگر آپ پاکستان آرمی میں شامل ہونے کا خواب رکھتے ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے! پاکستان آرمی نے 2025 میں ملک بھر سے نوجوانوں کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ موقع اُن تمام مرد اور خواتین کے لیے سنہری ہے جو ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ اس پوسٹ میں آپ کو پاکستان آرمی میں سپاہی، کلرک، ملٹری پولیس، نائب خطیب، اور سینیٹری ورکرز کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے گی۔
اہلیت اور عمر کی حدود:
- تعلیم: مڈل، میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی اے
- عمر: 17 سے 35 سال تک
- سپاہی کے لیے قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ
- ملٹری پولیس کے لیے قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ
دستیاب آسامیاں:
- سپاہی (Soldier)
- کلرک (Clerk)
- نائب خطیب (Naib Khateeb)
- ملٹری پولیس (Military Police)
- سینیٹری ورکر (Sanitary Worker)
ضروری دستاویزات:
- تعلیمی اسناد کی مصدقہ فوٹو کاپی
- شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- ڈومیسائل
- والد کا شناختی کارڈ
- 6 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ:
درخواست دینے کے لیے آپ پاکستان آرمی کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن فارم بھر سکتے ہیں۔ اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
Download Pak Army Roll No Slip
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
Click Here to Watch Video – How to Apply Online
📢 ہماری WhatsApp چینل جوائن کریں:
تازہ ترین سرکاری نوکریوں، سکالرشپس اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
📝 مزید سرکاری نوکریاں:
اپلائی کرنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور پاکستان آرمی کا حصہ بنیں۔
📱 براہِ راست WhatsApp پر رابطہ کریں
اگر آپ فارم بھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں تو ابھی کلک کریں اور ہمیں واٹس ایپ پر میسج بھیجیں۔
💬 Message on WhatsApp🎯 Choose a Calculator
📌 Tip: Select a calculator to start using. All tools are free and easy to use.