10th Class 2nd Annual Exam 2025 Date Sheet Punjab Board – Download PDF & Full Schedule

10ویں جماعت کا دوسرا سالانہ امتحان 2025 - مکمل ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک (دہم) کلاس کے دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے لیے مکمل ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ وہ تمام طلباء و طالبات جو سپلیمنٹری یا امپروومنٹ امتحانات میں شرکت کر رہے ہیں، وہ اس ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنی تیاری مکمل کریں۔

🗓️ امتحانی شیڈول:

امتحانات کا آغاز 10 ستمبر 2025 سے ہوگا جبکہ آخری پرچہ 23 ستمبر 2025 کو لیا جائے گا۔ تمام مضامین کے پیپرز کی تفصیلات، شفٹ، اور وقت درج ذیل ڈیٹ شیٹ میں شامل ہیں۔

🎥 ویڈیو گائیڈ:

اگر آپ مکمل تفصیل ویڈیو کے ذریعے سمجھنا چاہتے ہیں تو ہماری یوٹیوب ویڈیو دیکھیں:

▶️ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

📢 تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے:

ہر نئی نوکری، داخلہ یا رزلٹ اپڈیٹ کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں:

🟢 Join WhatsApp Channel

🔍 اہم کی ورڈز:

  • 10th Class 2nd Annual Date Sheet 2025
  • Matric Supply Exam Date Sheet 2025 Punjab Board
  • BISE Matric 2025 Date Sheet
  • Matric Supplementary Exam 2025
  • 10th Class Improvement Exam 2025

مزید معلومات اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں: 

www.sirshahbaznawaz.blogspot.com

10th Class English Guess Paper 2025


Post a Comment

Previous Post Next Post