Summer Vacations 2026 🚨 24 اگست یا 1 ستمبر؟
کیا واقعی گرمیوں کی چھٹیاں 1 ستمبر تک بڑھنے والی ہیں؟ یا پھر طلبہ کو 24 اگست کو ہی سکول واپس جانا ہوگا؟
جہاں تک یکم ستمبر تک چھٹیاں بڑھنے کی افواہوں کا تعلق ہے، تو فی الحال ایسی کوئی حتمی اور تصدیق شدہ اطلاع سامنے نہیں آئی جس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکے کہ سکولز یکم ستمبر تک بند رہیں گے۔
موجودہ صورتحال کے مطابق 24 اگست کو سکولز کھلنے کے امکانات زیادہ ہیں۔
موجودہ صورتحال کے مطابق زیادہ امکان یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 24 اگست 2026 کو سکولز کھل جائیں گے۔ یکم ستمبر تک چھٹیوں میں توسیع کے امکانات فی الحال کم نظر آ رہے ہیں۔
اس حوالے سے پرائیویٹ سکول سیکٹر کی جانب سے سکولز کھولنے کے لیے دباؤ کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔
🔔 تازہ ترین تعلیمی اپڈیٹس کے لیے
چھٹیوں، سکول ٹائمنگ، امتحانات اور تعلیم سے متعلق اہم معلومات کے لیے Learn With SN آفیشل یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں۔
▶ Learn With SN سبسکرائب کریںسوشل میڈیا پر چھٹیوں میں توسیع سے متعلق گردش کرنے والی غیر مصدقہ خبروں پر فی الحال اعتبار نہ کریں۔ کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے متعلقہ محکمہ تعلیم کے سرکاری نوٹیفکیشن کو ترجیح دیں۔