Frontier Constabulary Constable Jobs 2025 | ANF Jobs 2025 | 3229 Vacancies | Apply Online

وزارت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول - فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتی 2025

حکومت پاکستان کی وزارت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول نے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں کانسٹیبل (BPS-07) کی 3229 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ موقع اُن نوجوانوں کے لیے سنہری چانس ہے جو اپنے ملک کی خدمت اور قانون کی عملداری کے جذبے کے ساتھ محکمہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

اہم تفصیلات:

  • پوسٹ کا نام: کانسٹیبل (BPS-07)
  • کل آسامیوں کی تعداد: 3229
  • تعلیمی قابلیت: ایف اے / ایف ایس سی یا مساوی
  • عمر کی حد: 18 تا 22 سال
  • قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ
  • چھاتی: 33 تا 35 انچ
  • دوڑ کا معیار: 1600 میٹر 7 منٹ میں

صوبہ وار کوٹہ:

  • پنجاب: 20% (646 جنرل، 619 خواتین، 27 اقلیتیں)
  • سندھ: 20% (646 جنرل، 619 خواتین، 27 اقلیتیں)
  • بلوچستان: 20% (646 جنرل، 619 خواتین، 27 اقلیتیں)
  • آزاد جموں و کشمیر: 10% (323 جنرل، 309 خواتین، 14 اقلیتیں)
  • گلگت بلتستان: 6% (193 جنرل، 185 خواتین، 8 اقلیتیں)
  • اسلام آباد: 4% (129 جنرل، 124 خواتین، 5 اقلیتیں)

انتخاب کا عمل:

امیدواروں کا انتخاب جسمانی ٹیسٹ، دوڑ، اور تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ جسمانی ٹیسٹ میں قد، چھاتی، اور دوڑ کے معیار کو جانچا جائے گا، جبکہ تحریری امتحان میں جنرل نالج، اسلامیات، پاکستان اسٹڈیز، بنیادی انگلش اور ریاضی کے سوالات (MCQs) شامل ہوں گے۔

درخواست کا طریقہ کار:

  1. امیدوار نیشنل جاب پورٹل پر آن لائن درخواست جمع کرائیں۔
  2. تمام اسناد، ڈومیسائل، اور شناختی کارڈ کی سکین کاپی اپلوڈ کریں۔
  3. درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ اشتہار شائع ہونے کے 15 دن بعد ہے۔

اہم ہدایات:

  • نامکمل درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔
  • صرف اہل امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  • غلط معلومات فراہم کرنے پر امیدوار نااہل ہو جائے گا۔
  • امیدوار کو تمام اصل اسناد ساتھ لانی ہوں گی۔

رابطہ معلومات:

فون: 051-9259379، 091-9210014
ای میل: frontierconstabulary@gmail.com
ویب سائٹ: fc.gov.pk


🖥️ گھر بیٹھے اپلائی کروائیں – ہم سے رابطہ کریں:

اگر آپ فارم بھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے تو ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

📌 Shahbaz Computers & Online Services

📱 WhatsApp Only: +92 319 6235685

Post a Comment

Previous Post Next Post