Download Free One Paper MCQs Book with Solved Papers

 


download now


اگر آپ کسی بھی One Paper MCQs ٹیسٹ کی تیاری کر رہے ہیں، جیسے کہ PPSC, FPSC, NTS, OTS یا دیگر سرکاری ادارے، تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک قیمتی خزانہ ہے۔ اس میں 2024 کے تمام اہم پیپرز شامل ہیں جو حالیہ امتحانات میں آ چکے ہیں۔

کتاب میں جنرل نالج، اسلامیات، پاکستان اسٹڈیز، کرنٹ افیئرز، اردو، انگلش، کمپیوٹر اور میتھ سمیت وہ تمام مضامین شامل ہیں جو اکثر ٹیسٹ میں پوچھے جاتے ہیں۔

سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ یہ مکمل One Paper MCQs کی کتاب PK Study World کی جانب سے آپ کو بالکل 

 مفت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ ہر طالبعلم کو آسانی سے تیاری کا موقع ملے۔

📌 نوٹ: اگر پہلا ڈاؤنلوڈ بٹن کام نہ کرے تو براہِ کرم نیچے دیے گئے دوسرے بٹن یا متبادل لنک پر کلک کریں۔ بعض اوقات سرور یا انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے پہلا بٹن وقتی طور پر بند ہو سکتا ہے۔

👇 ابھی چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو ہر نئی سرکاری نوکری، رول نمبر سلپ، رزلٹ اور تیاری کے نوٹسز کی اپڈیٹس
 سب سے پہلے ملیں:


📢 WhatsApp چینل پر بھی جوائن کریں!

🟢 تازہ ترین نوکریوں کی اپڈیٹس، اپلائی کا مکمل طریقہ اور فری مواد حاصل کریں:


Post a Comment

Previous Post Next Post